اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمدینہ منورہ میں سینکڑوں برس قدیم درختوں کو تلف ہونے سے بچالیاگیا

مدینہ منورہ میں سینکڑوں برس قدیم درختوں کو تلف ہونے سے بچالیاگیا

سعودی وزارت ماحولیات و زراعت نے سینکڑوں برس پرانے درختوں کو تلف ہونے سے بچا لیا ہے۔

سعودی اخبار کے مطابق مدینہ منورہ میں قدیم درختوں کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اسامہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ درختوں کی جڑوں میں نامعلوم افراد نے آ گ لگائی جس سے یہ نایاب اور سینکڑوں برس قدیم درخت تباہ ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر اسامہ نے مزید بتایا کہ قدیم درختوں کو بچانے کے لئے فوری طور پر کام کرتے ہوئے ان کی جڑوں کے اطراف میں جست کی چادر لگا کر اس میں قدرتی کھاد اور علاقے کی مٹی بھر کر انہیں محفوظ کر دیا گیا۔

ضرور پڑھیں:”چیف جسٹس ثاقب نثارنے مجھے بلایا اور کہا کہ ۔۔۔“چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا،جان کر نواز شریف بھی دنگ رہ جائیں گے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات