اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینمخدوم کوٹ میں عوام بے حال

مخدوم کوٹ میں عوام بے حال

مخدوم کوٹ میں نہ سڑک نہ پانی۔ نہ کوئی ہیلتھ سنٹر عوام سراپا احتجاج ۔۔پی ٹی آئی کے رہنما راجہ نیاز صدیق کی جی کے نیوز سے خصوصی گفتگو..مخدوم کوٹ کی عوام کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا اگر ھمارے مسائل حل نہ ہوے تو بھرپور احتجاج کر یں گے اور مظفر آباد کی طرف لانگ مارچ بھی کر سکتے ہیں.1983 میں بنے والی سڑک آ ج تک پکی نہ ہو سکی سڑک نہ ہونے کی وجہ سے کتنے مریضوں کو بروقت طبی امداد کے لیے ہسپتال نہ پنچایا جا سکا جس کی وجہ سے وہ زندگی کی بازی ہار گئے بالخصوص عورتوں کی دوران ڈلیوری کوئی طبی امداد کی سہولت مہیا نہ ہونے کی وجہ سے وہ زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں لیکن آ ج تک کسی بھی حکمران کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات