متعدد وفاقی سیکریٹریز کے تبادلے کردیے گئے،نوٹیفکیشن جاری
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر راجا سلطان سکندر سیکریٹری سول ایوی ایشن تعینات سیکریٹری سول ایوی ایشن عرفان الہٰی سیکریٹری پانی و بجلی تعیناتسیکریٹری پانی وبجلی یونس ڈھاگا کو سیکریٹری تجارت لگادیا گیاسیکریٹری تجارت عظمت رانجھاکواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت