ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینلندن: یورپ بھر میں جاری شدید سردی کی لہر سے ہلاک ہونے...

لندن: یورپ بھر میں جاری شدید سردی کی لہر سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 ہوگئی

لندن: یورپ بھر میں جاری شدید سردی کی لہر سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔
یورپ کے بیشتر ممالک میں برف باری نے معمولات زندگی کو تہس نہس کردیا ہے جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ سخت موسم کے باعث مختلف حادثات میں ہونے والی اموات کی تعاد 60 ہوگئی ہے جن میں سب سے زیادہ اموات پولینڈ میں ہوئی ہیں۔
یورپ کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی برفانی طوفان اور تیز ہواؤں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے جب کہ اب تک برطانیہ میں 10 افراد کے موت کی تصدیق ہوچکی ہے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات