اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینلبرشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر راجہ حنیف کی اخباری نمائندوں...

لبرشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر راجہ حنیف کی اخباری نمائندوں سے گفتگو

لبرشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر راجہ حنیف کی اخباری نمایندوں سے گفتگو
لبرشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر راجہ حنیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے کہا کہ یہ تحریک کشمیریوں کو غلامی سے نجات دلانے کے لے چل رہی ہے یا تحریک اس ٨٤ ہزار مربعہ میل ریاست کے کشمیریوں کے بنیادی حق حق خود ارادیت کے لے ہے جو ماراجہ ہری سنگھ کی ایک آزاد ریاست تھی آج کل کچھ لوگ نشنل ازم کا لبادہ اوڑھ کر ایک طرف تو نشنلسٹ لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کر رہے ہیں اور دوسری طرف ان لوگوں سے ہاتھ ملا رکھے ہیں جو اس ریاست کے ٹکڑے کرنے کے ذمدار ہیں .اس لیے اس وقت سری کشمیری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے اور ایسے بہروپیو ں سے بچنا پڑھے گا تمام کشمیری قوم کو متحد ہونا پڑھے گا
مزید گفتگو کرتے ہوے راجہ حنیف نے کہا کہ کشمیری اس ریاست کی بات کرتے ہیں جو ک ٨٤ ہزار .مربعہ میل پر محیط ہے.جموں کشمیر کے ٹکڑے کرنے والے کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے .حق خود ارادیت کشمیری قوم کا بنیادی حق ہے
کشمیر کی آزادی کی نمائندہ جماعت جموں و کشمیر جموں و کشمیر لبرشن فرنٹ میں خواتین کی شمولیت کے اقدام کو راجہ حنیف نے ایک خوش آئند اقدام قدم قرار دیا اور کہا کے خواتین کشمیری قوم میں رہڑھ کی حثیت رکھتی ہیں –

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات