بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینلائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے وادی سماھنی کے عظیم سپوت...

لائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے وادی سماھنی کے عظیم سپوت شہید محمد عامر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں کوٹلی گجراں میں ادا کر دی گئی

وادی سماھنی کے عظیم سپوت شہید محمد عامر کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گاوں کوٹلی گجراں میں ادا کر دی گئی
سپاہی محمد عامر کو پورے فوجی و سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ میں کرنل شبیر احمد ۔میجر توقیر احمد ۔اسسٹنٹ کمشنر سماہنی راجہ عارف محمود ۔سابق امیدوار اسمبلی چوہدری وحید اکرم ایڈووکیٹ ۔مسلم کانفرنس ایکس سروس بورڈ کے چیرمین میجر ریٹائرڈ راجہ خضرارحمان ۔میجر ریٹائرڈ چوہدری طارق محمود ۔صحافیوں امجد عزیز کاشر۔ تنویر اکبر چوہدری ۔بدر جعفری سمیت فوجی جوانوں ۔سول سوسائٹی اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
شہید محمد عامر بہادری اور شجاعت میں اپنی مثال آپ تھا
شہید کی دس سال قبل شادی ہوئی تھی
شہادت پر اہلیان کوٹلی گجراں کے سر فخر سے بلند
مسلح افواج پاکستان کے حق میں نعرے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات