جمعہ, مارچ 24, 2023
الرئيسيةتازہ ترینقومی ہیرو منصور احمد سرکاری ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑنے میں...

قومی ہیرو منصور احمد سرکاری ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑنے میں مصروف

قومی کھیل ہاکی کے سپر اسٹار اولمپیئن اور سابق گول کیپر منصور احمد امراضِ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث جناح ہسپتال، کراچی میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں.تفصیلات کے مطابق 1994 ءکے ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں پینلٹی سٹروک پر گول روک کر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے قومی ہیرو منصور احمد کو دل کا دورہ پڑا جسکے بعد وہ اس وقت جناح ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات