مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھر وں پر چھاپوں کی شدید مذمت۔۔۔قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔۔۔بھارت اور اسکی کٹھ پتلی انتظامیہ کو جبر و استبداد کے ہتھکنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس۔۔