گزشتہ روز وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے متخب ہونے والے نئے عہداران کے حلف کے موقع پر چینلز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزادکشمیر کو کوئی کوریج نہیں دیتے اور مزید طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ صحافیوں کااپنا حلف بھی کوئی چینل دکھائے گا کہ نہیں….؟؟
صحافی برادری نے کہا کہ وزیراعظم صاحب سے یہ گزارش ہے کہ یہ ہمارا آپ کو چیلنج ہے کہ ھم نے کشمیر کی جب بھی ( آپکے) سمیت کسی بھی تقریب کی کوریج کی ہے اسے on-air ضرور کیا ہے جس کا تمام طر ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے… Ary نیوز نے ہمیشہ کشمیر کی کوریج کو بلاتفریق اولین ترجیح پر رکھا ہے جس کی حالیہ مثال یوم یکجہتی کشمیر پر آپ کے جلسے سے لیکر دیگر تقریبات کی ہے.
پلیز آپ تنقید کرنے سے پہلے اپنے میڈیا سیل سے تفصیلات حاصل کر لیا کریں.