آزاد کشمیر باغ بارشوں کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے آزاد کشمیر کی گورنمنٹ کو یں الرٹ جاری کرتے ہوئے مینجمنٹ اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات اور دیگر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور جن علاقوں کے روڈ بارشوں کی وجہ سے بند ہوئے ہیں ان شاہراہوں کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں