منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینکالمزفاروق حیدر جیسا کوئی لیڈر کیوں نہیں

فاروق حیدر جیسا کوئی لیڈر کیوں نہیں

فاروق حیدر جیسا کوئی لیڈر کیوں نہیں ؟یہ کیسی اپوزیشن ہے کیسی قیادت ہے؟ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کےمشترکہ اجلاس میں ساری پارلیمانی جماعتوں کو بات کرنے کا موقع دیا گیا وزیراعظم پاکستان کے سامنے چوہدری عبدالمجید سردارعتیق احمد چوہدری یاسین سردارخالدابراہیم نے روایتی باتیں کیں عبد الماجد خان نے سنجیدہ بات کی کسی جماعت کے راہنما نے وزیراعظم پاکستان کے سامنے عبوری ایکٹ 74 میں ترمیم لوڈ شیڈنگ نیلم جہلم و دیگر معاملات پر بات نہیں کی کچھ نے فنڈز کا رونا رویا کچھ نے روایتی انٹری ڈالی تاہم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے عبوری ایکٹ میں ترامیم کا معاملہ نہ صرف اٹھایا بلکہ اس پر فوری عمل کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ نیلم جہلم اور آزادکشمیر مقبوضہ کشمیر کے حوالےسے مفصل جامع بات کی جس پر وزیراعظم پاکستان نے عملدرآمد کی یقین دہانی کروائی چوہدری عبد المجید صاحب نے تو ختم لنبوت کے حوالے سے آئینی ترامیم پیش کرنے کے بارے میں کہا کہ آج صرف یکجہتی منائیں مگر سارے اپوزیشن راہنماوں نے سیاسی باتیں کیں مگر کسی کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ وہ قومی معاملات پر ہلکی لب کشائہ ہی کر دیتے صحافی دوست کاشف میر نے لکھاتھاکہ راجہ صاحب یہ موقع نہیں آئیگا لیکن ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کا بھی اس موقع پر رونا رونے والے اپوزیشن اراکین سے ان کے سوالات کے جوابات کا منتظر رہونگا کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ راہنماایک ہی ہوتا ہے ہجوم میں جبکہ لیڈربہت سارے راجہ فاروق حیدر نےآج اپنے آپ کو پھر لیڈر ثابت کیا ہے۔
ایک امید ایک کرن سب سیاسی یتیموں پر بازی لے گیا
شکریہ عوامی لیڈر عوامی وزیراعظم
قائد کشمیر فخر کشمیر
راجہ محمد فاروق حیدر خان
مظفر حیات راجپوت

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات