عوامی حقوق کے لیے ہجیرہ سے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ تک کل بروز منگل ہونے والے مارچ اور دھرنے کی تیاریاں مکمل ہو گئی حالات کشیدہ پولیس کی بھاری نفری ہجیرہ پہنچ گئی
حکومت اور انتظامیہ نے سمجھداری کا مظاہرہ نہ کیاتو جانی نقصان کا خطرہ ہے
یاد رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ نے کل بروز منگل شدید ترین احتجاج کی کال دے رکھی ہے