ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینعبدل رشید ترابی کی سردار عبدل حمید خان کی دعوت...

عبدل رشید ترابی کی سردار عبدل حمید خان کی دعوت پر دمام سعودی عرب آمد

امیر جماعت اسلامی و ممبر حکومت آزاد کشمیر عبدل رشید ترابی کی سردار عبدل حمید خان کی دعوت پر دمام سعودی عرب آمد
عبدل رشید ترابی سعودی عرب کے مشرقی ریجن دمام میں سردار عبدل حمید خان کے دے گۓ استقبالیے میں شرکت
اس موقح پر کشمیر کمیونٹی کے لوگوں کی بڑھی تعداد میں شرکت ،استقبا لیے سے خطاب کرتے ہوے عبدل رشید ترابی نے کشمیر ،فلسطین اور برما میں مسلمانوں پر ہونے والے بے پناہ مظالم کی طرف عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ دلاتے ہوے کہا کے انسانی حقوق کی تنظیمیں فوری طور پر اقدامات کریں اور مسلمانوں پر ہونے والے
مظالم کو بند کروایا جاۓ .اس موقع پر انہوں نے اسلامی عسکری اتحاد کے حوالے سے کہا کہ یہ اس وقت کی اہم ضرورت تھی اور اہل کشمیر اس اقدام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں .اس موقع پر جماعت اسلامی کے کارکنان اور دیگر جماتوں سے تعلق رکنے والے لوگوں نے شرکت کی ان میں جماعت اسلامی کے رفحت رشید عباسی ،ملک ظہور،سردار امجد اور جرنلسٹ یونین گلف کے چیئرمین بشیر و دیگر شامل تھے .

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات