جے آئی یوتھ عباسپور کے ذریعے اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد
وادی کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یکجہتی کشمیرریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عباسپور نے کی.ریلی عباسپور شہر کا چکر لگانے کے بعد میلاد چوک میں اختتام پذیر ہوئی