بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینعامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر گلوکار سلمان احمد...

عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر گلوکار سلمان احمد برہم

معروف گلوکار سلمان احمد نے عامر لیاقت کی تحریکِ انصاف میں شمولیت پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے 35 سال اپنی پارٹی کی حمایت کی لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے. سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں سلمان احمد نے لکھا
کہ عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا ہے، پارٹی کو عامر لیاقت سے خبردار کرنا میرا حق ہے.
”تحریک انصاف کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیاہے کیونکہ اب۔۔“پی ٹی آئی کی سپورٹر خاتون نے عامر لیاقت کی شمولیت پر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بے حد پریشان ہو جائیں گے
تحریکِ انصاف کو اس جھوٹے اور منافق شخص سے فائدہ نہیں ہو گا. سلمان احمد نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے
کہ میں نے 35 سال تک عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کی لیکن میرے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں ہے.

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات