میرپور آزاد کشمیر۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی میرپور یونیورسٹی آمد ، طلباء نے میرٹ کی پامالی پر صدر کو یونیورسٹی داخل ہونے پر روک لیا
میرپور آزاد کشمیر۔ یونیورسٹی کے سامنے خلاف میرٹ داخلوں پر طلباء تین روز سے بھوک ہڑتال کیے ہوئے ہیں
میرپور آزاد کشمیر۔ یونیورسٹی اور ضلعی انتظامیہ کے طلباء سے تین گھنٹے تک مزاکرات کی ناکام کوشش