حلقہ چار اور خاص طور پہ بنگوئیں میں لوگ لگا تار مسلم لیگ نون میں شامل ، جگہ جگہ کارنر میٹنگز ، صغیر صاحب اور مسلم کانفرنس کے لیے لمحہ فکر ،،، صغیر صاحب نے بنگوئیں صرف ایک مخصوص گروپ کو سمجھ لیا ہے ، اب ٹھکیداری سسٹم کو نہیں چلنے دیا جائے گا عوام علاقہ بنگوئیں