منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینصحافی حضرات کا وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ

صحافی حضرات کا وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ

صحافی حضرات کا وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ
صحافی حضرات جو اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر کرپشن و نا انصافی کو کرنے کے لیے کام کرتے ہیں اگر وہ کسی کرپٹ ادارے یا کرپٹ افسر کے خلاف کحچھ لکھتے ہیں تو ان کو اور ان کے خاندان کو طرح طرح سے ہراساں کیا جاتا ہے دھمکیاں دی جاتی ہیں یہاں تک کہ ان پر حملے بھی ہوتے ہیں ہمارا وزیراعظم پاکستان و آزاد کشمیر ، وزیر اطلاعات و نشریات سے مطالبہ ہے کہ وہ صحافی حضرات کی جان و مال کے تحفظ کے لیئے ضروری اقدامات کریں اور صحافی حضرات بھی اپنی زمہ داریاں کسی زاتی رنجش کو بالائے طاق رکھتے ہوے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات