جمعہ, مارچ 24, 2023
الرئيسيةتازہ ترینصحافی اس قوم کے بلامعاوضہ سپاہی ہیں:عمران آزاد

صحافی اس قوم کے بلامعاوضہ سپاہی ہیں:عمران آزاد

صحافیوں پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت کرتے ہیں: انتظامیہ غیر زمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارواہی کرے۔کنٹرول لاہین پر کشیدگی سے معصوم شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سرحدی علاقوں میں گولہ باری سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو گہے ہیں انسانی حقوق کے ادارے اس کا جلد نوٹس لے کر معصوم شہریوں کی داد رسی کریں جو بنیادی انسانی ضرورتوں سے بھی محروم ہیں بے گناہ شہریوں کے بے ایمانا قتل عام کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
واہس چیرمین کشمیر ویمن راہیٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگناہزیشن کشمیر

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات