منگل, مارچ 21, 2023
الرئيسيةتازہ ترینصارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کے شیئرز کی قیمت...

صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کے شیئرز کی قیمت گرگئی

صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے انکشاف کے باعث اس کے شیئرز کی قیمت گرگئی۔
تجزیہ کاروں نے اس سوشل میڈیا ٹائیکون کا بزنس ماڈل خطرے میں پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ڈیٹا کے ناجائز استعمال کی رپورٹس کے پیش نظر فیس بک نے برطانوی فرم کیمبرج انالیٹکا کا اکاﺅنٹ معطل کردیا۔
اس فرم کی خدمات صدر ٹرمپ نے 2016ءکی صدارتی مہم کیلئے حاصل کی تھیں۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات