شین وارن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہت ہی بہترین کرکٹ لیگ ہے۔ اب تک پی ایس ایل کے ہونے والے تمام میچز بہت دلچسپ رہے۔ وہ پی ایس ایل کے میچز سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔