جب نفرتیں اور قدورتیں عروج پر تحیں اور چار سو خون کی ہولی کحیلی جارہی تھی بد امنی اور بے ےےقینی کا راج تھا
ایسے میں دھرتی کے ایک عظیم سپوت نے اپنا آج اپکے کل پر قربان کرتے ہوئے اپنے خون سے امن کا پودا لگا دیا
جسے دنیا سیف الرحمن خان کے نام سے جانتی ہے
شہید امن کا دوسرا روپ سفیر امن وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ہے
آئیے ہم سب مل شہید امن کے برسی کے موقع پر ہم سب عہد کریں کہ اس امن و امان کو تا قیامت تک برقرار رکھیں
مورخہ 19 مارچ 2017 بروز اتوار بمقام گھڑی باغ