کشمیر پی ٹی آئی گلف کے نائب صدر راجہ محمد نجیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کونسل کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے ایکٹ 74 میں ترامیم میم ناگزیر ہیں کشمیری قوم عزت نفس پر کھبی سمجھوتہ نہیں کرے گی ایکٹ 74 میں ترامیم سے آزاد کشمیر حکومت بااختیار ہو گی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کشمیر کونسل کو ختم کیا جائے انہوں نے کہا کہ ہم صدر کشمیر پی ٹی آئی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایکٹ 74 میں ترامیم کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کیساتھ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا ہے اس وقت وزیر اعظم آزاد کشمیر کو کشمیر کونسل کے قومی کاز پر تمام جماعتوں کو مل کر ایک لائحہ عمل پر آنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کہ میں بحثیت کشمیری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سے لاکھ اختلافات کے باوجود وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو اس اہم ایشوپر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے بات کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ تمام ریاستی و غیر ریاستی جماعتوں کو تمام سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہیے آزاد کشمیر کے تمام سیاسی قائدین کو حکومت آزاد کشمیر کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے احتجاج کرنے کے بجائے مل کر قومی کاز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے کشمیر کونسل کے خاتمے کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش اور کشمیری قوم کی نمائندگی کی ہے انہوں نے کہا کہ کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور تحریک انصاف قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کشمیر کونسل کے خاتمے کی مکمل حمایت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان، اور قائد حزب اختلاف چوہدری یسین کو ایکٹ 74 میں ترامیم پراختلاف کے بجائے مکمل حمایت کرنے کی ضرورت ہے، ے نائب صدر راجہ محمد نجیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کونسل کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے ایکٹ 74 میں ترامیم میم ناگزیر ہیں کشمیری قوم عزت نفس پر کھبی سمجھوتہ نہیں کرے گی ایکٹ 74 میں ترامیم سے آزاد کشمیر حکومت بااختیار ہو گی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر کشمیر کونسل کو ختم کیا جائے انہوں نے کہا کہ ہم صدر کشمیر پی ٹی آئی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایکٹ 74 میں ترامیم کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کیساتھ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا ہے اس وقت وزیر اعظم آزاد کشمیر کو کشمیر کونسل کے قومی کاز پر تمام جماعتوں کو مل کر ایک لائحہ عمل پر آنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کہ میں بحثیت کشمیری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سے لاکھ اختلافات کے باوجود وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو اس اہم ایشوپر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے بات کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ تمام ریاستی و غیر ریاستی جماعتوں کو تمام سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہیے آزاد کشمیر کے تمام سیاسی قائدین کو حکومت آزاد کشمیر کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے احتجاج کرنے کے بجائے مل کر قومی کاز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے کشمیر کونسل کے خاتمے کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش اور کشمیری قوم کی نمائندگی کی ہے انہوں نے کہا کہ کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور تحریک انصاف قومی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کشمیر کونسل کے خاتمے کی مکمل حمایت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان، اور قائد حزب اختلاف چوہدری یسین کو ایکٹ 74 میں ترامیم پراختلاف کے بجائے مکمل حمایت کرنے کی ضرورت ہے،