عمران خان ریاض ..اقوام متحدہ سے شملہ ماہدہ کے تحت کشمیریوں کو حقوق دیے جاہیں آج جموں و کشمیر می جو ظلم و ستم ہو رہا ہے وہ کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے.
سمندر پر پاکستانیوں اور کشمیری قوم کو اس بات کو اجاگر کرنا چایے کے انڈیا ظلم کی انتہا کر چکا ہے. پرائم منسٹر پاکستان اور پرائم منسٹر آزادکشمیر کو پردیسی دوستو کی طرف سے گزارش ہے کے کشمیر کا مسئلہ کشمیر کے لوگو کی رائے پر حل کیا جائے. کشمیر کا خون اتنا سستا نہی
اس مسلہ پر عالمی مسلم ممالک اور فارنر ویلفیئر کیمونٹی کو بھی آنکھ کھول لینی چایے .
اور انسانیت سوز سلوک کو روکا جائے
راجہ رضوان ،راجہ عرفان ،راجہ ذولفقار سعودی عربیہ