تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور کراچی کنگز کے سینئر بلے باز شعیب ملک نے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے.
شعیب ملک پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کیلئے پی سی بی کی معاونت کر رہے ہیں. شعیب ملک کی جانب سے غیر ملکی کرکٹرز کو لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کرنے کیلئے راضی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے