شاہین یوتھ فورم نیلابٹ کی سالانہ رپورٹ 2017 پیش
تعلیمی میدان میں پراجیکٹس سمیت فلاح قحط سالی اور دیگر فلاحی پراجیکٹس میں 239000 روپے خرچ کیے گئے۔۔
شاہین یوتھ فورم نیلابٹ میں ہنر مند معاشرے کے عزم۔کے تحت 2018 میں خواتین کے لئیے ووکیشنل سینٹر کا قیام عمل میں لائے گی۔ جس سے خواتین کو دستکاری۔۔سلائی جیسے ہنر سے مستقید کرنا مقصد ہے۔ کمپیوٹر سنٹر کا قیام بے روزگار نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ایک باہنر شہری بنائے گا۔ گورنمنٹ گرلز سکول کی فعالی سمیت ۔ ۔ ضرورت مند طلباء و طالبات کو مفت تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرنا اور دیگر فلاحی پراجیکٹس کا اعلان۔ ۔
شاہین یوتھ فورم نیلابٹ اپنا دائرکار بڑھا کر تحصیل لیول پر اپنی شاخیں بھی 2018 میں کھولے گی۔
نئے لائحہ عمل اور پالیسی برائے 2018 کا بھی طے کر دی گئی۔