شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے سینکڑوں جانوں کا ضیاع
شام میں اسوقت حالات انتہائی کشیدہ ہیں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور کیمیائی ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں جس سے کئ بے گناہ معصوم شہید ہو رہے ہیں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال سلامتی کونسل کے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ اسلامی عالمی اتحاد انسانی حقوق کی تنظیمیں انسانیت کا قتل عام بند کروانے میں اپنا کردار ادا کریں