اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارسیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر...

سیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

سیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور حساس عمارتوں کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال رکھا ہے .ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی شہر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور اڈیالہ جیل کے ساتھ ساتھ بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاک فوج تعینات کر دی گئی ہے جبکہ دیگر حساس عمارتوں کا کنٹرول بھی پاک فوج نے سنبھال لیا ہے .

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر بھرکے داخلی اور خارجی راستوں پر فوجی جوان تعینات ہیں جبکہ شہر میں داخل ہونے والوں کی پوری طرح تلاشی لی جا رہی ہے اور مساجد کے باہر ایلیٹ کمانڈوز تعینات ہونگے …

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات