بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینآج کی اخبارسپریم کورٹ نے نواز شریف کیس سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے نواز شریف کیس سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تین شوگر ملز بند کرنے کا عبوری حکم

جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جہانگیر ترین نے

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نےکیس کی

سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین کی درخواست پر شریف خاندان کی

تینوں شوگر ملز بند کرنے کا عبوری حکم جاری کر دیا ہے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی زد میں آنے والی

شوگر ملوں میں چوہدری شوگر مل،اتفاق شوگر مل، اورحسیب وقاص شوگر مل شامل ہیں۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات