بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت مکمل

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت مکمل

ایف آئی اے کی فرارملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابط قائم کرنے کی یقین دہانی
ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق اپنی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔
جسٹس شوکت عزیز نے کہا کہ معاملے پر قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی جبکہ تفتیش کوئی مداخلت نہیں کرے ۔عدالت آج اس کیس پر مختصر فیصلہ جاری کرے گی، جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔اپنے ریمارکس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ یہ دروازہ بند ہونا چاہیے تاکہ لوگ توہین رسالتﷺ قانون کا غلط فائدہ نہ اٹھا سکیں۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات