جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسنائپر گن سے سکول وین کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کی بزدلی...

سنائپر گن سے سکول وین کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کی بزدلی ہے ، فاروق حیدر

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) 15 فروری 2018
بھارتی فوج نے سنائپر گن کے ذریعے سکول وین کو نشانہ بنایا، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر
بھارتی فوج انتہائی بزدل ہے،سکول وین کو ٹارگٹ کرنا بزدلی کی انتہا ہے،راجہ فاروق حیدر
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے گزشتہ چند ماہ کے دوران 47 شہری شہید ہو چکے ،وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر
بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ چند ماہ کے دوران 148 مرد اور 114 خواتین زخمی ہوئیں ،راجہ فاروق حیدر
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ جنوبی ایشیاء کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، راجہ فاروق حیدر
حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کا معاملہ۔سلامتی کونسل میں لیکر جائے، راجہ فاروق حیدر
پاک فوج ایل او سی پر انتہائی صبر کا مظاہرہ کر رہی ہے، راجہ فاروق حیدر
تحریک آزادی کشمیر کا ڈٹ کر دفاع کریں گے بھارت سے کشمیریوں کو آزادی چاہئے، راجہ فاروق حیدر
بھارتی وزیراعظم الیکشن کے لئے پاکستان مخالف جذبات کو ہوا دے رہا ہے ، راجہ فاروق حیدر
کنٹرول لائن پر بسنے والے بہادر کشمیری۔ایک انچ پیچھے نہیں آئیں گے ،وزیراعظم راجہ فاروق حیدر
پاک فوج انتہائی پروفیشنل،کشمیری قوم اپنی فوج کی پشت پر ہے، راجہ فاروق حیدر
حکومت کنٹرول لائن پر بسنے والے بہادر کشمیری عوام کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی ، وزیر اعظم۔راجہ فاروق حیدر کا کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ہنگامی۔پریس کانفرنس سے خطاب

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات