بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسمندر پار کشمیریوں کا آئے روز کنٹرول پر بھارتی افواج کے بلا...

سمندر پار کشمیریوں کا آئے روز کنٹرول پر بھارتی افواج کے بلا اشتعال فائرنگ پر احتجاج

سمندر پار کشمیریوں کا آئے روز کنٹرول پر بھارتی افواج کے بلا اشتعال فائرنگ پر احتجاج
راجہ ابرار احمد خان سعودی عرب سے

سمندر پار کشمیریوں نے آئے روز بارڈر پر بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری کو ایک بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نہتے عوام پر گولہ باری کر کے کیا کہنا چاہتا ہے کہیں اس کے گمان میں ایسا تو نہیں کہ تحریک آزادی کو روک سکے گا ۔یہ اس کی بھول ہے کشمیری اپنی آزادی کے لیے ۷۰ سال سے اپنی جانوں اور مال کی قربانی دے رہے ہیں اور اب وہ وقت دور نہیں کہ کشمیر آزاد ہو گا اور ایک آزاد و خودمختار ریاست کے طور دنیا کے نقشے میں طلوع ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار کشمیر کیمونٹی کے مختلف لوگوں نے کیا جن میں امجد نزیر ،ملک اظہر،عمران نزیر ،ملک نواز ،شاہ نواز مغل سیاسی و سماجی شخصیت راجہ علی حسن و دیگر نے کیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات