جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی

سوشل میڈیا ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد کی وجہ سے پاکستان میں‌سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی لگائے جانے کا امکان. ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزید داخلہ نے پی ٹی اے حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ گستاخانہ مواد والے اکاءونٹس کے خلاف کاروائی کر کے انہیں بند کیا جائے. انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ اکاءونٹ بند نہ کئے گئے تو ملک بھر میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جائے گی اور ہر صورت میں گستاخانہ مواد چھاپنے والوں کو ان کاروائیوں سے روکا جائے گا. انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت ایسا مواد ناقابل برداشت ہے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات