بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی الوداعی تقریب

سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی الوداعی تقریب

عمران خان سعودی عرب سے
گزشتہ رات سفارتخانہ پاکستان میں سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف ، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی ،عوامی نیشنل پارٹی ، جمہوری وطن پارٹی اور دیگر تمام پارٹیوں کے صدور نے شرکت کی ۔۔ پاکستان تحریک انصاف آفیشل میڈیا کے فرائض سکندر محمود اور ایم خرم خان نے سر انجام دیں۔پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب ریاض ریجن کے صدر عبدالقیوم خان نے تقریر سے خطاب سے کیا اور سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کو الوداع کہہ دیا

Gk News
Gk News
Gk News

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات