سعودی عرب سے راجہ عمران خان
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اس وقت شدید ذہنی دباء و کا شکار ہیں جنہیں پھچلے کئی ماہ سے تنخواہ تک نہیں ملی.ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب دیار غیر میں ہمارا کام بلکل حرم کے ساتھ ہے جہاں ایک ہاسپٹل بن رہا ہے بن لادن کمپنی RPD میں ہمیں پانچ ماہ ہو گئے ہیں کمپنی نے روم میں بیٹھا دیا ہے کوہی تنخواہ نہیں کوہی پوچھنے والا نہیں یہاں تک کہ ہمیں کھانے کے پیسے بھی نہیں دیے جا رہے ہم نے ان کے مکتب اعمال جو یہاں لبیر کے حوالے سے ایک ادارہ ہے ان سے بھی رابطہ کیا لیکن ہماری کوہی نہیں سنتا یہاں دو سو پاکستانی جو بڑی مشکل میں ہے اکثر لوگوں کے اقامہ بھی ختم ہو گے ۔پلیز آپ لوگ کسی طرح ہماری آواز ارباب اختیار تک پہنچا دیں آپ کو جس طرح کا بھی ہم سے تعاون درکار ہو گا ہم تیار ہیں پلیز ہمیں اس مصیبت سے نجات دلائی جائے مجھے امید ہے کہ ہمارے مسائل کا کوئی نہ کوئی حل نکل سکتا ہے زندگی بھر ہم لوگ آپ کو دعائیں دیتے رہے گے