جمعہ, ستمبر 29, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسعودی عرب میں مقیم افراد کیلیے خوشخبری

سعودی عرب میں مقیم افراد کیلیے خوشخبری

گر آپ سعودی عرب کے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوچکے ہیں تو آپ اسے 90 دن کے اندر اندر بغیر جرمانے کے ختم کروا سکتے ہیں، واضح رہے کہ یہ مدت یکم رجب 1438 (بمطابق 29 مارچ 2017) سے شروع ہوگی، اس مدت کا اعلان بروز اتوار 20 جمادی ثانیہ 1438 (19 مارچ 2017) کو سعودی ولی عہد محمد بن نایف نے اپنے ریاض آفس میں کیا ہے

سعودیہ میں غیرقانونی رہائش پذیر حضرات کے لیے 3ماہ کی مہلت بغیر کسی سزا و جرمانے کے بلکل فری اور مفت اپنے ملک سفرکرسکتے ہیں

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات