بدھ, اکتوبر 4, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسرینگر کشمیریوں کا بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ

سرینگر کشمیریوں کا بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ

سرینگر کشمیریوں کا بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی پرچم اُٹھائے آزادی کے حق میں نعرے #
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں ایک بار پھرکشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرائے جس پر بھارتی فوج نے جوابی کاروائی میں کشمیری عوام پرآنسو گیس کی شلنگ اور لاٹھی چارج کی جس کےنتیجے میں ایک کشمیری نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوئے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات