اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسریاں ، گولہ ، کلس میں صبح صبح ایک پاگل کتے کا...

سریاں ، گولہ ، کلس میں صبح صبح ایک پاگل کتے کا زبردست حملہ

آج کی اہم خبر علاقہ سریاں ، گولہ ، کلس میں صبح صبح ایک پاگل کتے کا زبردست حملہ علاقہ سریاں سے قمر عباسی ، راجہ ذوالفقار کے بھائ کو شدید زخمی کرتے ہوئے لوگوں کے مال مویشیوں کو نقصان پہنچاتے ہوئے بھاگ نکلا ، بہت سارے کتوں کو بھی کاٹ لیا جن کے پاگل ہونے کا بھی اندیشہ ہے ، عوام علاقہ شدید خوف وحراس کا شکار

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات