سرکاری خزانہ سے آزاد کشمیر کے سابق صدر،وزیراعظم،وزراء،بیورکریسی کی علاج پر خرچ کی جانے والی رقم کی تفصیل سامنے آگئی تقریبا ساڑھے ستاون کروڑ کی قومی خزانہ سے ادائیگی
سب سے زیادہ علاج پر اخراجات سردار عبدالقیوم خان کے ڈیڑھ کرروڑ روپے آئے اور سب سے کم جسٹس افتخار احمد بٹ ستاون ہزار