ادارے گورنمنٹ کے ، تنخواہ لینے والے ٹیچرز گورنمنٹ کے پڑھائی کرنے والے ٹیچرز پرائیویٹ گڈ گورننس پہ ایک بڑا سوال اداروں کی چک اینڈ بیلینس پہ ایک بڑا سوال ، کیا گورنمنٹ اداروں کو ہوچھنے والا کوئی ہے ،، کیا سرکاری ادارے گورنمنٹ کے انڈر کام کرتے ہیں
گورنمنٹ سکولز پہ اگر پڑھا لکھا سٹاف بھرتی نہ کیا گیا اور موجودہ ٹھکیداری نظام ہی رہا تو خطرہ ہے کہ غریب طبقہ کے بچے جاہل نہ رہ جائیں