ہفتہ, جون 10, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسرسیداں رنگ روڈ جو کہ پچھلے ایک سال سے زیر تعمیر

سرسیداں رنگ روڈ جو کہ پچھلے ایک سال سے زیر تعمیر

متحدد بار انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود لوگوں کی املاک کا نقصان ہو رہا ہے اور کوئی بھی اس مسلئے کی سنگینی کو نہیں سمحجھ رہا ہماری باغ انتظامیہ سے التجا ہے کہ جن جگہوں پر مشین سے کٹائی کر کے ٹھیکیدار اور علاقائی انتظامیہ خاموشی سے لوگوں کے نقصان کو دیکھ رہے ہیں اس مسلئے کا فوری حل کروایا جائے اور جہاں جہاں مشین سے کٹائی کروائی گئی تھی فوری حفاظتی دیواریں تعمیر کروائی جائیں اور لوگوں کی املاک کا نقصان رکوایا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ان نقصانات کی زمہ دار انتظامیہ ہو گی اور متاثرین روڈ کا کام رکوا دیں گے اور باغ میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات