منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار کرپشن کا کنگ ہے.عدنان اقبال

سردار کرپشن کا کنگ ہے.عدنان اقبال

سردار کرپشن کا کنگ ہے..
پرائم منسٹر کڑا احتساب کریں…مسلم لیگ ن ایڈیشنل سیکٹری یوتھ ونگ ضلع باغ عدنان اقبال

سردار عتیق کو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق کا ترقیاتی پروگرام دیکھ کر مڑوریں پڑ رہی ہیں..اور سردار عتیق کی عوام دشمنی کھل کے سامنے آ گئ ہے..
عرصہ ستر سال سے دھیرکوٹ کو پسماندہ رکھنے والا استحصالی طبقہ دھیرکوٹ کو مزید پسماندہ رکھنے پہ کوشاں ہے..

مسلم لیگ ن غربی باغ کی قیادت جہنوں نے انتھک محنت سے جناب وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سے حلقے کی پسماندگئ دور کرنے کے لیئے فنڈز منظور کرائے..
ہم راجہ فاروق حیدر کے شکر گزار ہیں کہ جہنوں نے حلقہ میں فنڈز دے کر عوام کے دل جیت لیئے..
اور سردار عتیق سٹے آرڈر لے کر اپنی ڈوبتی ناءو کو بچانے کے لیئے ناکام کوشش کررہے ہیں…
جس کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات