دھیرکوٹ کے جنگلات سے قبضہ مافیا سے جنگلات کی اراضی واگزار نہ کروا سکے…
تفصیلات….وزیر جنگلات سردار میراکبر نے پانچ ماہ قبل دھیرکوٹ لیگئ کارکنان اور ملازمین کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگلات پہ قابض مافیا سے فوری طور پہ جنگلات کو واگزار کروایا جائے گا…
تاہم پانچ ماہ گزرنے کے باوجود بھی سردار میراکبر جنگلات واگزار کروانے میں ناکام رہے..
اور مزئد جنگلات کا صفایا دن دہاڑے جاری رہتا ہے…
جوکہ تحصیل دھیرکوٹ کے اکثر جنگل درختوں سے بالکل خالی ہو گئے…محکمہ جنگلات کے ملازمین غفلت کی نیند سو رہے ہیں..