منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار عتیق کے مسلمسل استحصال پہ اپر بیلٹ کی عوام برہم

سردار عتیق کے مسلمسل استحصال پہ اپر بیلٹ کی عوام برہم

سردار عتیق کے مسلمسل استحصال پہ اپر بیلٹ کی عوام برہم..
اپر بیلٹ کو الگ حلقہ بنانے کا مطالبہ کر دیا….

تفصیلات…دھیرکوٹ کی تین یونین کونسل جو کہ تحصیل دھیرکوٹ کی آبادی اور زمینی حساب سے لوہر بیلٹ سے بڑا ہے..دھیرکوٹ شمال جنوبی علاقہ رینگولی..رنگلہ..اور ملوٹ جس کئ آبادی 75 ہزار ہے..
سردار عتیق کی مسلمسل استحصال سے مجبور عوام نے الگ حلقہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے…
عوام کا کہنا ہے کہ دھیرکوٹ کو ساتھ ملا کر الگ حلقہ بنایا جائے تاکہ عوام کی احساس محرومی کا ازالہ ہو سکے

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات