اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار عتیق کے لیئے وارننگ جاری..

سردار عتیق کے لیئے وارننگ جاری..

سردار عتیق نے سازشیں نہ چھوڑی تو ریاست گیر احتجاج ہو گا…

تفصلات…نمائدہ جی کے نیوز..راجہ عبدالرحمان..دھیرکوٹ..
مسلم لیگ ن دھیرکوٹ کے کارکنان نے نمائدہ جی کے نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سردار عتیق کے حلقہ دھیرکوٹ مسائل کی گھڑ بنا ہوا ہے..
اور موصوف اسمبلی میں بیٹھ کر اقتدار کی ہوس میں سازشیں کررہا ہے..سردار عتیق اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھے..2006 میں حکومت ملئ تو کونسے تیر مارے تھے..
دھیرکوٹ کی عوام مسائل سے لڑتے لڑتے مر جاتی ہے..لیکن سردار عتیق عوام کے مسائل حل نہی کیئے..
دیگر معاملات پہ سردار عتیق نے سازشیں کرنا بند نہ کی تو سردار عتیق کو دھیرکوٹ آنا بند کر دیں گئے. اور ریاست گیر احتجاج ہو گا…

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات