منگل, مارچ 28, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار عتیق کی راجہ زرین خان کے والد کی وفات پر اظہار...

سردار عتیق کی راجہ زرین خان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

سردار عتیق احمد خان سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی راجہ محمد زرین خان جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس سعودی عرب کے والد راجہ شمشیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت
سعدار عتیق احمد خان سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر ،ملک محمد نواز ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ،سردار صیغیر چغتائی ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر ،راجہ محمد یاسین خان سابق وزیر، افتخار رشید چغتائی ۔راجہ محمد مقبول ،راجہ محمداقبال، و دیگر مسلم کانفرنسی رھنماوں نے راجہ محمد زرین خان جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس سعودی عرب کے والد راجہ شمشیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر عطا کرے۔
سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ راجہ شمشیر خان کی تحریک آزادی کے لئے خدمات کہ ہمیشہ یاد رکھا جاے گا ۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات