سردار عتیق کی مسلمسل ن لیگ اور راجہ فاروق حیدر پہ الزام تراشیوں پہ ن لیگی دھئرکوٹ کے کارکنان نے کرارے جواب دے دیئے ہیں
مسلم لیگ ن دھیرکوٹ کے کارکن راجہ ضیاء انوار راجہ شیراز..راجہ عاطف ..اور دیگر نے کہا کہ سردار عتیق دنیا کا سب سے بڑا ٹھگ ہے..
2006 میں مشرف کی حمایت حاصل کرکے گجراتی چوہدری کو قائد بھی بنا چکا ہے..
سردار عتیق نے 13 کروڑ روپے دے کر کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت قائم کی تھی.عوام گواہ ہے کہ سردار عتیق نے باپ کو چار سال نظر بند رکھا تھا..جو باپ کا بددعا شخص ہے..عوام ایسے ٹھگ کے فریبوں میں نہ آئے..قائد کشمیر پرائم منسٹر راجہ فاروق حیدر بے باک قیادت کے مالک ہیں..