جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار عتیق کا دو روزہ دورہ غربی رشتہ داروں تک محدود

سردار عتیق کا دو روزہ دورہ غربی رشتہ داروں تک محدود

دھیرکوٹ کے ایم ایل اے سردار عتیق 10 اور 11 اپریل کا دو روزہ دورہ صرف رشتہ داروں تک مھدود رہا…
سردار عتیق کا دورہ چیڑیلہ میں میجر لطیف خلیق نے راستہ روک کر خوب کھری کھری سنا دیں..جس پہ سردار عتیق نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوا کہا کہ میں صرف نام کا ایم ایل اے ہوں..میرے اختیار میں کچھ نہیں ہے..
اسمبلی کے اندر جب دھیرکوٹ کے مسائل پہ بات کروں تو ن لیگی میرا مزاق اڑاتے ہیں کہ ستر سال میں کیا کیا ہے…اب پیسا مانگ رہے ہو…دوسری طرف سے سردار عتیق کو بھاری اکثریت سے ووٹ ملنے والا اپر بیلیٹ حلقہ پھر نزر انداز کر دیا..جس پہ کانفرنسی کارکنوں میں شیدید غم و غصہ پایا گیا

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات