اتوار, اکتوبر 1, 2023
الرئيسيةتازہ ترینسردار عتیق کا جدہ سعودی عرب میں جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ...

سردار عتیق کا جدہ سعودی عرب میں جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ کے زیر انتظام منعقدہ یوم مقبول بٹ شہید کے موقع پر خطاب

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و قائد آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا جدہ سعودی عرب میں جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ کے زیر انتظام منعقدہ یوم مقبول بٹ شہید کے موقع پر خطاب
سردار عتیق احمد خان نے آپنے خطاب کے دوران مقبول بٹ شہید کی تحریک آزادی کے حوالے سے خدمات اور انہی خدمات کو سر انجام دیتے ہوے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے کو سرِہاتے ہوے کہا کہ مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو تھے ہیں اور ہمیشہ رئیں گے کشمیریوں کی جدو جہد آزادی انشااللہ ضرور پوری ہو گی اور کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق حق خودارادیت ملے گا خطاب کے دوران انھوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کی آزادی کشمیر کی تحریک کے حوالے سے کہا کہ اس وقت جو موجودہ تحریک چل رہی ہے یہ اصل میں مہاراجہ ہری سنگھ کے تصور کی آئینہ دار ہے جسطرح مہاراجہ نے کشمیر کی تقسیم کو منظور نہیں کیا تھا بلکل یہی منشور اس وقت کی تحریک آزاری کا ہے کشمیر کی تقسیم ہر گز نا منظور۔ سردار عتیق نے لبریشن فرنٹ کے رھنماوں یاسین ملک اور امان اللہ خانُ مرحوم کی تحریک آزادی کے لیے کی گئی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا امان اللہ خان کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ انھوں نے اپنی ساری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وقف کی رکھی آخر میں انھوں نے تمام شہدا کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات