جمعرات, مارچ 23, 2023
الرئيسيةتازہ ترین.سردار عتیق نے سکیموں پہ سٹے لے کر ترقی دشمن ہونے کا...

.سردار عتیق نے سکیموں پہ سٹے لے کر ترقی دشمن ہونے کا ثبوت دیا:راجہ احسان ابرار

راجہ فاروق حیدر اسے منطقی انجام تک پہچائیں..
تفصیلات….مسلم لیگ ن دھیرکوٹ کے کارکن راجہ احسان ابرار نے نمائدہ جی کے نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سردار عتیق کی سکیموں پہ سٹے لینے کی شیدید مزمت کرتے ہیں..سردار عتیق نے سکیموں پہ سٹے لے کر ترقی دشمن ہونے کا ثبوت دیا…دھیرکوٹ راجہ افتخار ایوب کرپٹ مافیا کے خلاف میدان میں اتریں..انشاءاللہ عوام کے حقوق کی خاطر اگر خون بھی دینا پڑا تو دیں گئے..لیکن کرپٹ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گئے..

مقالات ذات صلة

الأكثر شهرة

احدث التعليقات